Aaj Logo

شائع 16 ستمبر 2023 11:28am

مانسہرہ: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری، 5 سیاح زخمی

مانسہرہ میں بالاکوٹ بسیاں کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں سیاح زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں پانچ سیاح زخمی ہوئے ہیں جن کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Read Comments