خضدار: ایک روز قبل لاپتہ ہونیوالی8 سالہ بچی کی لاش مل گئی
بلوچستان کے ضلع خضدارسے ایک روز قبل لاپتہ ہونےوالی8 سالہ بچی کی لاش مل گئی۔
بچی کو زیادتی کے بعد پھندا ڈال کرقتل کیا گیا ہے اور اس کے چہرے پر بھی تشدد کے نشانات ہیں۔
بچی کی لاش نال سےخضدار منتقل کی جا رہی ہے۔
لیویزفورس کی جانب سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
Read Comments