پشاور: گارمنٹس کی دکان چلانیوالا ظفرعلی بجلی کے بلوں سے پریشان

مہنگائی کی وجہ سے اخراجات کہاں سے پورا کریں، ظفرعلی
شائع 20 ستمبر 2023 01:29pm

پشاور کے علاقے حسن گھڑی میں گارمنٹس کی چھوٹی سی دکان چلانے والا ظفرعلی بھی بجلی کے بلوں سے پریشان ہیں۔

ظفرعلی کا کہنا ہے کہ اخراجات کہاں سے پورا کریں۔ انہوں نے 800 سے ہزار روپے دہاڑی کرنے والوں کے لئے حکومتی پیکج بنانے کی درخواست کردی۔

Read Comments