اٹک: مال گاڑی پٹری سے اترگئی

مال گاڑی پشاور سے راولپنڈی جارہی تھی۔
اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 12:16pm

اٹک میں فقیرآباد کے قریب مال گاڑی پٹری سے اترگئی، جو پشاور سے راولپنڈی جارہی تھی۔

ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واقعے سے راولپنڈی، پشاورریلوے ٹریک معطل ہوگیا۔

دوسری جانب جعفر ایکسپریکس کو اٹک ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا ہے۔

مال گاڑی پشاور سے راولپنڈی جارہی تھی۔

Read Comments