Aaj Logo

اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 11:50pm

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے۔

مدینہ کے گورنر فیصل بن سلمان نے مدینہ ایئرپورٹ کے شاہی ٹرمینل پر نگراں وزیر اعظم پاکستان کا پُرتپاک استقبال کیا۔

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ساتھ ڈیل ہورہی ہے نہ ڈھیل، نگراںوزیراعظم

انتخابی عمل میں کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائے گی،نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم سے لندن کی کیپیٹل اینڈ فنانشل مارکیٹ کے سینئر رہنماؤںکی ملاقات

پاکستان کے سفیر احمد فاروق، پاکستانی سفارت خانے اور جدہ قونصلیٹ جنرل کے دیگر اعلیٰ افسران بھی وہاں موجود تھے۔

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کل عمرہ کی ادائیگی کے لیے مدینہ منورہ سے مکہ روانہ ہوں گے۔

Read Comments