Aaj Logo

شائع 05 اکتوبر 2023 09:24pm

چین کے صوبہ سیچوان میں لائٹ کارنیوال نے ہر سو رنگ و نور پھیلا دیا

چین کے صوبہ سیچوان میں روشنیوں کا سیلاب امڈ آیا۔ لائٹ کارنیوال نے ہر سو رنگ و نور پھیلا دیا۔

چین میں ثقافتی رنگوں کی بہار آگئی، سی چوان میں لائٹ کارنیول سج گیا۔

رنگا رنگ لائٹ شو میں عمارتیں جگمگا اٹھیں، دلکش نظارے دیکھ کر سیاح خوب محظوظ ہوئے۔

عمارتیں رنگ برنگی روشنیوں میں نہا گئیں، فنکاروں کی پرفارمنسز نے میلہ لوٹ لیا، ڈرون شو بھی پیش کیا گیا۔

Read Comments