Aaj Logo

شائع 07 اکتوبر 2023 05:39pm

سپریم کورٹ نے رواں ہفتے 224 مقدمات نمادیے، 312 نئے دائر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے رواں ہفتے نمٹائے گئے مقدمات کا اعلامیہ جاری کردیا۔

زیر التواء مقدمات نمٹانے میں تیزی آگئی، سپریم کورٹ نے 02 اکتوبر سے 06 اکتوبر تک 224 مقدمات نمٹا دیے، اس دوران 312 نئے مقدمات دائر ہوئے۔

اعلامیے کے مطابق نمٹائے گئے مقدمات میں متفرق درخواستیں شامل نہیں۔

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ایک سال میں کتنے مقدمات نمٹائے؟ تفصیلاتجاری

چیف جسٹس کی زیرصدارت اجلاس، زیر التواء مقدمات کے حل کیلئے مختلفتجاویز پر غور

اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد کتنیہے؟

اعلامیے میں کہا گیا کہ چیف جسٹس آف پاکستان اور سپریم کورٹ کے ججز زیر التواء مقدمات نمٹانے کے لیے پرعزم ہیں۔

Read Comments