فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلنے کمبوڈین ٹیم پاکستان پہنچ گئی

17 اکتوبر کوفیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ اسلام آباد میں کھیلا جائے گا
شائع 15 اکتوبر 2023 10:23am

فیفا ورلڈ کپ کوالیفاٸر کھیلنے کمبوڈین ٹیم پاکستان پہنچ گٸی ہے، جہاں 17 اکتوبر کو پاکستان کے خلاف میچ کھیلی گی۔

کمبوڈین فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ2026 کوالیفائرز کھیلنے کے لئے پاکستان پہنچ گئی ہے، ٹیم براستہ بنکاک، اسلام آباد پہنچی۔

کمبوڈین فٹبال ٹیم پاکستان کیخلاف ہوم لیگ میچ میں مدمقابل ہوگی دونوں ٹیموں کے مابین ہوم لیگ 17 اکتوبر کو اسلام آباد میں شیڈول ہے۔

Read Comments