راولپنڈی: نوازشریف کی آمد، ن لیگی کارکنوں کیلئے ناشتے کا انتظام

کارکنوں کوناشتے میں حلوہ پوری، چنے، نان اورحلیم دیا گیا
شائع 21 اکتوبر 2023 09:08am

راولپنڈی میں مسلم لیگ کے کارکنوں نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

لیگی کارکنوں کیلئے ناشتے کا انتظام کیا گیا ہے، جس میں انہیں حلوہ پوری، چنے، نان اور حلیم دیا گیا ہے۔

ناشتے کا بدوبست ن لیگ کے رہنما تنویر چوہدری کی جانب سے کیا گیا ہے، اس موقع پر کارکنان کی بڑی تعداد ناشتہ کرنے میں مصروف ہے۔

Read Comments