پاکستان شائع 13 جون 2025 09:51pm اسلام آباد میں قتل ہونیوالی ثنا یوسف کے ورثا نے ملزم کو شناخت کر لیا ملزم کی شناخت پریڈ اڈیالہ جیل میں ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2025 07:42pm اڈیالہ جیل سے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد لایا گیا ایک ملزم غائب ہوگیا ملزم امان اللہ کیخلاف منشیات کا مقدمہ درج ہے، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی
پاکستان شائع 12 جون 2025 05:42pm سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس 2014 کے دھرنا کیس سے بری ہوگئے جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے بریت کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 11 جون 2025 11:29am حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع، پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی پوسٹ حج آپریشن 10 جولائی تک جاری رہے گا اس دوران 30 ہزار سے زائد حجاج کو اسلام آباد واپس لایا جائے گا
پاکستان شائع 10 جون 2025 11:47am اسلام آباد ایئرپورٹ پر حجاج کرام کی وطن واپسی کا آپریشن 11 جون سے شروع ہو گا، آفتاب گیلانی پوسٹ حج آپریشن 10 جولائی تک جاری رہے گا
پاکستان شائع 10 جون 2025 08:24am عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل حکام کو ارسال بانی اور بشریٰ بی بی کے ساتھ ان کی فیملیز کی ملاقات بھی متوقع ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2025 10:50pm راولپنڈی میں قربانی کا گوشت دینے کے بہانے ملزم کی خاتون سے مبینہ زیادتی دوسرے واقعے میں میٹرک کی طالبہ کیساتھ بھی مبینہ زیادتی ہوئی
پاکستان شائع 07 جون 2025 09:26am اڈیالہ جیل میں نمازِ عید: عمران خان شرکت نہ کرسکے بانی پی ٹی آئی نماز عید کے اوقات میں آرام فرما رہے تھے، جیل ذرائع
پاکستان شائع 05 جون 2025 08:34pm علی امین گنڈا پور نے ملاقات کے دوران عمران خان کو بجٹ سے متعلق اعتماد میں لیا پارٹی کے لیڈر کو ناحق جیل میں رکھنا زیادتی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
پاکستان شائع 05 جون 2025 12:21pm پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل کمیشن 30 روز میں اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گا، ذرائع
پاکستان شائع 04 جون 2025 03:35pm فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری فواد چوہدری متعدد بار طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہو رہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2025 09:08pm قومی اقتصادی کونسل نے 1 ہزار ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور کرلیا مجموعی قومی پیداوار (GDP) کی شرح نمو کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2025 11:45pm ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس: گرفتار ملزم کے ہوشربا انکشافات، قتل کی وجہ بھی سامنے آگئی رینٹ اے کار کا مالک بھی ملزم کی گرفتاری کے بعد اس سے پیسے لینے پہنچ گیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2025 10:09pm ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس: مبینہ قاتل گرفتار، آلہ قتل برآمد ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا مقدمہ تھانہ سنبل میں مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں درج کر لیا گیا
پاکستان شائع 02 جون 2025 07:17pm عمران خان نے چوتھی بار بھی پولی گرافک ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا لاہور پولیس کی 12 رکنی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل سے واپس روانہ
پاکستان شائع 02 جون 2025 10:36am اسلام آباد: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، سینکڑوں گاڑیاں تھانے منتقل گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف خلاف ورزیوں پر 405 مقدمات درج کیے گئے، ٹریفک پولیس
پاکستان شائع 01 جون 2025 08:31pm پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز 10 جون کو ہوگا، ترجمان پی آئی اے
پاکستان شائع 31 مئ 2025 11:15pm جعلی انکاؤنٹر پر 2 پولیس افسران کو اے ٹی سی راولپنڈی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا عدالت نے دونوں پولیس افسران کو 2 جون کو طلب کرلیا
پاکستان شائع 31 مئ 2025 09:18pm وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ روزانہ کی بنیاد پر 250 سے زائد انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز ہو رہے ہیں، اجلاس میں بریفنگ
پاکستان شائع 31 مئ 2025 09:01pm اسلام آباد پولیس نے مویشی منڈیوں کی سکیورٹی کیلئے پلان تشکیل دیدیا چیف ٹریفک آفیسر کا مویشی منڈی کا دورہ، ٹریفک انتظامات کا جائزہ، شہریوں سے قوانین کی پاسداری کی اپیل