Aaj Logo

شائع 24 اکتوبر 2023 02:38pm

چیئرمین پی ٹی آئی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

چئیرمین پی ٹی آئی سے ان کی دو بہنوں اور اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے۔

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے اہل خانہ ملاقات کی ہے،ملاقات میں چئیرمین پی ٹی آئی کی دو بہنیں اور اہلیہ شامل تھیں۔

جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کی اہل خانہ سے ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی۔

Read Comments