کراچی، سرکاری ٹی وی کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

آگ لگنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں
اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 12:40pm

کراچی میں سرکاری ٹی وی کی عمارت میں لگنے والی آگ پر پر قابو پالیا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں لگی ہے، جس پر فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں کی مدد سے قابو پالیا گیا ہے۔

واقعے میں کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، کولنگ کا عمل جاری ہے آگ لگنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

Read Comments