Aaj Logo

شائع 28 نومبر 2023 03:31pm

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے فیملی اڈیالہ جیل پہنچ گئی

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے ان کی تینوں بہنیں اور اہلیہ اڈیالہ جیل پہنچ گئیں، ملاقات کانفرنس روم میں کرائی جائے گی۔

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے فیملی اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہے، ملاقات کرنے والوں میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور تینوں بہنیں شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ان کی فیملی کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی جائے گی۔

Read Comments