قصور: کمسن بچے کا زیادتی کے بعد قتل، ملزم کو سزائے موت کا حکم

ملزم نے10سالہ بچے کو قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی تھی
شائع 30 نومبر 2023 03:33pm

قصورمیں دس سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے کیس میں ملزم کو سزائے موت کا حکم سُنا دیا ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج چوہدری فرخ حسین نے ملزم سلیم کو17 سال کی سزا اور چھ لاکھ جرمانہ کا حکم بھی سنایا ہے۔

ملزم کی ڈی این اے رپورٹ بھی پازیٹو آئی تھی، جس نے دس سالہ عبدالرحمن کوقتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی تھی۔

Read Comments