کوٹ ادو: دھند کے باعث 2 مختلف حادثات میں خواتین سمیت متعدد افراد زخمی

سرائیکی فوک سنگر احمد نوازچھینہ کی گاڑی بھ حادثے کا شکار
شائع 17 دسمبر 2023 12:40pm

کوٹ ادو میں دھند کے باعث پیش آںے والے دو مختلف حادثات میں خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

سرائیکی فوک سنگر احمد نوازچھینہ کی گاڑی اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں احمد نوازچھینہ سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

دوسرے حادثے میں مسافر بس ڈمپر سے ٹکرا گئی جس کے باعث دو خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوئے جن کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Read Comments