Aaj Logo

اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 09:16pm

سال 2024 میں کتنی چھٹیاں ہوں گی اور کب، کیلنڈر آگیا

وفاقی کابینہ ڈویژن نے سال 2024 میں ہونے والی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

ملک میں آئندہ سال چھٹیوں کے حوالے سے وفاقی کابینہ ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ درج ذیل کلینڈر کے ذریعے دیکھا جاسکتا ہے کہ 2024 میں ملک میں کون کون سے مواقع پر عام تعطیلات ہوں گی۔

چھٹیدنتاریخ
یوم کشمیرپیرفروری 5
یوم پاکستانہفتہ23 مارچ
عید الفطربدھ، جمعرات، جمعہاپریل 10، 11 اور 12
یوم مزدوربدھ1 مئی
عید الاضحیپیر، منگل، بدھجون 17، 18 اور 19
عاشورامنگل اور بدھ16 اور 17 جولائی
یوم آزادیبدھ14 اگست
عید میلاد النبیپیر16 ستمبر
علامہ اقبال ڈےہفتہ9 نومبر
یوم قائد/کرسمسبدھدسمبر 25
کرسمس کے بعد کے دن*ہفتہدسمبر 26

آئندہ سال ہونے والی بینکوں کی چھٹیاں

بینکوں کی چھٹیوں کا بھی اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق یکم جنوری کو بینکوں کی چھٹی ہوگی، اختیاری چھٹیوں کے حوالے سے یکم جنوری کو نئے سال کی اختیاری چھٹی ہوگی۔

Read Comments