چوہدری شوگر ملز کا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث ہونے کا انکشاف

ایف بی آر نے رحیم یار خان شوگر مل پر چھاپہ ما رکر ریکارڈ قبضے میں لے لیا
شائع 22 دسمبر 2023 03:09pm

چوہدری شوگر مل کا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوری پر رحیم یار خان شوگر مل کے لاہور آفس پر چھاپا مار کرالیکٹرانک ڈیوائسز، کمپیوٹرز اور دیگر ریکارڈ قبضےمیں لے لیا۔

ائیف آئی آر حکام کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان شوگر مل مالکان چینی کی ذخیرہ اندوزی کر کے معیشت کو نقصان پہنچا رہے تھے۔

Read Comments