راولپنڈی: گیس لیکج دھماکے سے 2 افراد جھلس کر زخمی

زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام
شائع 30 دسمبر 2023 08:39am

راولپنڈی کے علاقے آفندی کالونی میں گیس لیکج دھماکا ہوا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق گیس لیکج دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Read Comments