Aaj Logo

اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 12:54pm

سال 2024: شوبز شخصیات کی فلسطینیوں کیلئے بھی دُعا کی درخواست

نئے سال کا سورج طلوع ہوچکا ہے اور دعا ہے کہ سال 2024 سب کیلئے امن اور خوشحالی کا محور ہو۔

ایسے میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سال 2024 سے متعلق متعدد پوسٹس دیکھنے میں آرہی ہیں جن میں ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

پاکستان کی شوبز شخصیات نے بھی اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز کے ذریعے نئے سال کے لیے گرمجوشی کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

شوبز شخصیات نے ایک دوسرے کیلئے دعائیہ پوسٹس شیئر کرتے ہوئے اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کی ہے۔

Read Comments