Aaj Logo

شائع 31 جنوری 2024 02:23pm

علیمہ خان نے پی ٹی ائی کے وکلاء سے جواب مانگ لیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ وکلاء نے کیوں نہیں دیکھا ہمیں انصاف دلا سکیں گے یا نہیں۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہمارے وکلاء ہمیں جواب دیں، ہمارے وکلاء نے کہا تھا بار کونسلز اور ایسوسی ایشنز ہمارے ساتھ کھڑی ہوں گی۔

توشہ خانہ میں عمران کے ٹرائل پر بیرسٹر علی ظفر کا اہم بیان

عدالت کا عمران خان کو یکساں میڈیا کوریج دینے کا حکم

پولیس نے پی ٹی آئی سینٹرل میڈیا سیکرٹریٹ کو گھیر لیا

ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے پورے سسٹم کو ایکسپوز کردیا ہے، کوئی کیوں نہیں بول رہا، سب اپنی اپنی الیکشن کمپین کر رہے ہیں۔

Read Comments