Aaj Logo

شائع 02 فروری 2024 12:10pm

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کا روسٹر جاری

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کا روسٹر جاری کر دیا گیا۔

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں 9 فروری کو بینچ نمبر 1 کیسز کی سماعت کرے گا، جس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک شامل ہیں۔

بینچ نمبر 2 میں جسٹس امین الدین اور جسٹس شاہد وحید ریگولر کیسز کی سماعت کریں گے۔

Read Comments