Aaj Logo

اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 12:53pm

شاہ محمود نے سائفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفرکیس کا فیصلہ چیلنج کرے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔

آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے 30 جنوری کو شاہ محمود کو سائفرکیس میں 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

شاہ محمود نے خصوصی عدالت کا فیصلہ کاالعدم قرار دینے کی استدعا کی

پی ٹی آئی رہنما نے یہ درخواست بیرسٹر سلمان صفدر، علی بخاری ایڈووکیٹ اور تیمور ملک کے ذریعے دائر کی ہے۔

Read Comments