Aaj Logo

شائع 23 فروری 2024 05:23pm

تعلیمی اداروں میں 26 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے 26 فروری کو تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

شب برات کی آمد آمد ہے جس کے پیش نظر سندھ کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں عام تعطلیل کا اعلان ہوگیا۔

صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ شب برات 26 فروری بروز پیر کو صوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہوگی۔

محکمہ تعلیم کے مطابق عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

مزید پڑھیں

سال 2024 میں پاکستانی کتنی چھٹیاں کرسکیںگے

متحدہ عرب امارات کے شہری عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کے لیے تیاررہیں

Read Comments