Aaj Logo

اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 08:41pm

ملک میں دو روز کے دوران پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ

پاکستان میں 2024 کا پولیو کا دوسرا کیس بھی بلوچستان سے سامنے آگیا پولیو کا دوسرا کیس چمن سے سامنے آیا ہے۔

چمن کا رہائشی چار سالہ بچہ پولیو کے سبب معذور ہو گیا، 29 فروری کو بچے میں پولیو کی تصدیق ہوئی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں 2024 کا پولیو کا پہلا کیس ڈیرہ بگٹی میں گزشتہ روزرپورٹ ہوا تھا۔

Read Comments