Aaj Logo

شائع 16 مارچ 2024 05:35pm

یومیہ کتنے پاکستانی ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

پاسپورٹ آفس ذرائع کے مطابق پاسپورٹ اجرا کی درخواستوں پرپاسپورٹ اینڈ امیگریشن حکام بھی مشکلات کا شکار ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی پرنٹنگ کی استعداد صرف 20 سے 22 ہزارہے۔

پاسپورٹ کے اجراء کے لئے 6 ڈیسک ٹاپ پرنٹنگ مشین 2 ای پاسپورٹ مشین بیرون ملک سے منگوا لی گئیں ہیں، جبکہ لیمینیشن پیپرزکی کمی کے سبب 90 روز کا اسٹاک بھی منگوا لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پرنٹنگ مشینیں کچھ دنوں میں پاکستان پہنچ جائیں گی۔

Read Comments