آئی ایم ایف سے خبر آتے ہی روپے کی قدر میں اضافہ
پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر کم ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک کی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے لین دین کا سلسلہ جاری ہے۔
منگل کو صبح کے وقت انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کی کمی آئی۔
کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278.20 روپے پر آگئی۔
Read Comments