اب تک کتنے غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کی واپسی ہوچکی ؟

مزید غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
شائع 01 مئ 2024 08:43am

پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

30 اپریل 2024 تک 556,548 افغان شہری پاکستان چھوڑ چکے ہیں۔

22 اپریل سے 30 اپریل تک 13,567 افغان شہری اپنے ملک چلے گے۔

گاڑیوں کے ذریعے 512 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں  لائی گئی۔

Read Comments