کراچی : ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

ہلاک ہونے والے ڈاکو شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس
شائع 01 مئ 2024 12:36pm

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

پولیس مقابلے میں مارے گئے ڈاکوؤں کی شناخت روہان اور سعود کے نام سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے۔

Read Comments