بنوں : پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا

پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار
اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 01:08pm

بنوں کی تحصیل ڈومیل سپینہ تنگی میں دہشت گردوں کی جانب سے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی۔

دہشت گردوں کی فائرنگ کے بعد پولیس نے فوری جوابی فائرنگ کی تو حملہ آور فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جوابی فائرنگ سے حملہ پسپا کردیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Read Comments