بھتہ نہ دینے پر ڈاکوؤں نے 100 سے زائد سولر پلیٹوں پر گولیاں برسائیں دیں
نواب شاہ میں بھتہ نا دینے پرڈاکوؤں ہتھے سے اُ کھڑ گئے ڈاکوؤں نے زرعی زمینوں پرلگی 100 سے زائد سولر پلیٹوں پرگولیاں برسائیں۔
فائرنگ کا واقعہ نواب شاہ کی :تحصیل قاضی احمد میں پیش آیا، ڈاکوؤں نے بھتہ نادینے فائر کھول دیئے نےزرعی زمینوں پرلگی سوسےزائدسولرپلیٹوں پرگولیاں برسائیں۔
ڈاکوؤں نےجتوئی برادری کےٹریکٹرکوبھی آگ لگادی، متاثرین نے مطالبہ کیا کہ آئی جی سندھ،ایس ایس پی ڈاکوؤں کوفوراًگرفتارکریں۔
Read Comments