قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، بجٹ تجاویز پر بحث، قانون سازی متوقع

اسمبلی سیشن سے پہلے اسپیکر کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس بھی ہوگا
شائع 13 مئ 2024 10:37am

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے طلب کیا گیا ہے۔

اجلاس میں بجٹ تجاویز پر بحث سمیت دیگر اہم امور پر قانون سازی متوقع ہے۔

اسمبلی سیشن سے پہلے اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس بھی ہوگا۔

Read Comments