پاکستان شائع 22 مارچ 2023 08:59pm شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کی نماز جنازہ ادا، اعلیٰ سول و عسکری قیادت شریک قوم ان کی پاکستان کیلئے دی گئی عظیم قربانی کو تسلیم کرتی ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 03:51pm ڈیرہ اسماعیل خان آپریشن کے شہداء کی نمازجنازہ ادا تینوں شہداء لودھراں، میاں چنوں اور جنوبی وزیرستان میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 10:21pm وزیرستان اور ڈی آئی خان میں بریگیڈیئر سمیت 4 فوجی شہید ڈی آئی خان میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے، آئی ایس پی آر
شائع 20 مارچ 2023 01:55pm آرمی چیف کے خلاف عمران خان کی ایما پر گھناؤنی مہم قابل مذمت ہے، وزیراعظم وزیر داخلہ اداروں کے خلاف غلیظ مہم چلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 07:21pm سکیورٹی فورسز کا آواران میں آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد فائرنگ اور دیسی ساختہ بم نصب کرنے کی وارداتوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 10:06pm چمن میں انٹیلی جنس آپریشن، بڑی تعداد میں گولہ بارود برآمد دہشت گرد آپریشن سے پہلے ہی فرار ہونے میں کامیاب ہوچکے تھے۔
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 08:42am جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 8 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران 2 جوان زخمی جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر 2 بچے شہید
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 07:38pm شمالی و جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ،گولہ بارود اور بڑی تعداد میں سامان برآمد
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 05:28pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 10:42am مٹھی بھرگمراہ عناصرعوام ,مسلح افواج کا عزم متزلزل نہیں کرسکتے، آرمی چیف آرمی چیف فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں سےمتعلق آگاہ کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 03:10pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک مارے گئے دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ ملا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 05 مارچ 2023 08:09pm شمالی وزیرستان: تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا سلسلہ جاری شیوا میں گیس کا ذخیرہ ایک ٹریلین کیوبک فیٹ، ملکی پیداوار کا 15فیصد ہے
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 11:43pm شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 28 فروری 2023 06:16pm اسپن وام میں شہید سپاہی افضل اور عمران اللہ کی نماز جنازہ ادا پاک فوج کے جوان دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 05:02pm توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے عمران خان کو سوا 3 بجے تک پیش ہونے کی آخری مہلت دی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 09:32pm شاہ محمود قریشی اپوزیشن لیڈر نامزد، اسپیکر اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے اپوزیشن لیڈر کو ہٹانے کے لیے اسمبلی میں حزب اختلاف کے اراکین کی اکثریت ثابت کرنا ہوگی، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 03:00pm شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک سپاہی عمران اللہ اور افضل خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 09:39am آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 4 سال مکمل ، عسکری قیادت کاخراج تحسین پاکستان کی تاریخ میں 27 فروری کو ہمیشہ سرپرائز ڈے کے طور پر یاد رکھا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 02:09pm لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب اسلام آباد سے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل
پاکستان شائع 24 فروری 2023 08:40pm بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا آواران میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کی گئیں، آئی ایس پی آر