پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 11:22pm ’فنڈز کے اجراء کا حکم تین رکنی بینچ کا اختیار نہیں‘، اسپیکر کا چیف جسٹس کو خط سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے، راجہ پرویز اشرف
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 08:26pm کابینہ نے پنجاب الیکشن کیلئے 21 ارب دینے کی سمری دوبارہ پارلیمنٹ بھیجنے کی منظوری دیدی کابینہ نے الیکٹرک بائیک اور رکشے کے لیے فنانسنگ فزی بلیٹی کی منظوری دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 07:47pm قومی اسمبلی اجلاس، حکومت نے الیکشن فنڈز کی فراہمی پر حتمی فیصلہ سنا دیا نمائندگان کو حق ہے کہ کوئی فیصلہ نہ مانیں، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 06:17pm ن لیگ کا پنجاب الیکشن کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ تمام اہم فیصلے پارلیمنٹ کے ذریعے کیے جائیں گے، ن لیگ
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 03:24pm سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، دو جوان شہید سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 05:40pm راجا پرویزاشرف کا پی ٹی آئی کے مستعفی اراکین کو اجلاس میں شرکت کی اجازت سے انکار اجنبی کو ایوان میں آنے کی اجازت نہیں، اسپیکر آفس
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 05:21pm آرمی چیف کا دورہ: چینی اور پاکستانی افواج میں ملٹری تعاون بڑھانے پر اتفاق آرمی چیف کا چین کے پہلے دورے پر شاندار استقبال
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 07:04pm کسی سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ نہیں، سوچ اور نظریے کی سرکوبی کیلئے فوج کے استعمال سے انتشار ہوتا ہے، ترجمان پاک فوج کالعدم ٹی ٹی پی کا پاکستان مخالف ایجنسیز سے تعلق ثابت ہوچکا ہے، میجر جنرل احمد شریف
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 08:49am آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے آرمی چیف کے دورے کا مقصد دوطرفہ عسکری تعلقات کو بڑھانا ہے
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 07:42pm میران شاہ میں بینک لوٹنے والے گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار بینک لوٹنے کی وارداتوں کیلئے ہتھیار اور گاڑیوں کا بندوبست کرتا تھا، ملزم
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 02:19pm میران شاہ میں بینک لوٹنے والے گینگ کا ماسٹرمائنڈ گرفتار ملزم کے دوران تفتیش اہم انکشافات
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 02:46pm ملکی سالمیت کیخلاف کسی بھی خطرے کو ناکام بنانے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحد پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 11:54am آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قوم کو عید کی مبارکباد یہ تہوار ہمارے تمام شہدا اور غازیوں کے مرہون منت ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 21 اپريل 2023 01:32pm کالعدم ٹی ٹی پی کے ذیلی گروپوں میں اختلافات شدت اختیار کرگئے مسائل حل نہ کرنے کی صورت میں سیکیورٹی فورسزکے سامنے ہتھیار ڈالنے کی دھمکی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 07:55pm ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل‘ قانون بن گیا، نوٹیفکیشن جاری ایکٹ سرکاری طور پر گزٹ آف پاکستان میں شائع
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 03:40pm بلوچ لاپتا افراد سے متعلق جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈہ بے نقاب دشمن کی خفیہ ایجنسی نے بیرون ملک موجود سہولات کاروں کے ساتھ ملکر سازش تیار کی
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 08:27pm قومی اسمبلی: ’نواز شریف کو الیکشن سے باہر رکھا گیا تو خونی لکیر کھینچ دی جائے گی‘ زمان پارک کے غنڈوں نے عدالت پر حملہ کیا ان پر مقدمہ کیوں نہیں بنتا، جاوید لطیف
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 04:49pm پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک بار پھر خطرناک جنگلی جانور داخل ہوگیا یہ ایشیا، افریکا کے جنگلوں میں پایا جانے والا نایاب جانور ہے، وائلڈ لائف
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 11:16am قومی اسمبلی کا الیکشن کمیشن کو 21 ارب جاری کرنے سے انکار پنجاب میں انتخابات کےلیے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 06:39pm شرط پوری ہونے کے باوجود فارن ریزروز محدود تھے، سعودیہ نے پھر دو ارب ڈالرز دیے: وزیراعظم پلوامہ واقعہ کے حقائق سامنے آنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا ردعمل
سولر، ڈائپرز، پرانی اشیا، ہائبرڈ گاڑیاں سستی، تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ، 14460ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش