پاکستان شائع 10 اگست 2024 02:56pm بارش کے باعث قومی اسمبلی کی چھتیں ٹپکنے لگیں، عمارت میں جگہ جگہ بالٹیاں لگانی پڑیں اسلام آباد میں گزشتہ رات سے ہلکی اور موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان شائع 10 اگست 2024 02:44pm فتنۃ الخوارج کی وسیع پیمانے پر ڈاکہ زنی اور بھتہ خوری کی ہوشربا تفصیلات منظر عام پر خارجی سرپرست افغانستان کے بڑے شہروں میں بیٹھ کر معصوم پاکستانی عوام سے لوٹی ہوئی رقم پر عیش و عشرت کی زندگی بسر کر رہے ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 09 اگست 2024 11:34pm خیبر : تین مقامات پر سکیورٹی فورسز اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید شہدا میں حوالدار انعام گل، سپاہی محمد عمران، سپاہی الطاف خان شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 10:43pm نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق خبر کی تردید کردی گورنر تبدیل کرنے کا فیصلہ ہوا تو پھر ایم کیو ایم قیادت لائحہ عمل طے کرے گی، خالد مقبول صدیقی
پاکستان شائع 09 اگست 2024 03:01pm امام مسجد نبویﷺ کا دورہ پاکستانی عوام کیلئے اعزاز کی بات ہے، سربراہ پاک فوج ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 08 اگست 2024 07:08pm اسلامی نظریاتی کونسل کا مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر اعتراض، نظرثانی کی اپیل مذکورہ فیصلے میں بہت سے پہلو ایسے ہیں جن کو علماء کرام اور اسلامی نظریاتی کونسل اسلامی احکام کے مطابق درست نہیں سمجھتی، اعلامیہ
پاکستان شائع 08 اگست 2024 04:47pm جو شریعت اور آئین نہیں مانتے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف ہم لوگوں کو کہتے ہیں کہ اگر احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں لیکن پرامن رہیں، آرمی چیف
پاکستان شائع 08 اگست 2024 02:15pm صدر مملکت کے دستخط کے بعد الیکشن ترمیمی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا قومی اسمبلی کی جانب سے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 07 اگست 2024 04:18pm خزانہ کمیٹی اجلاس: عمر ایوب اور بلال اظہر کیانی میں نوک جھونک اپوزیشن ارکان بھی اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے
پاکستان شائع 06 اگست 2024 07:34pm اعلیٰ سطحی چینی وفد کا گوادر کا دورہ پاک چائنا فرینڈ شپ اسپتال سمیت موجودہ منصوبوں کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 08:20pm الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور، اپوزیشن کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ سیاسی جماعت کو اگرموقع نہیں دیں گےتوآپ کا بھی حال حسینہ واجد جیسا ہوگا، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 06 اگست 2024 06:40pm گوادر میں زندگی معمول پر آنا شروع، شہر میں دکانیں، بینک اور پٹرول پمپ کھل گئے چند مقامات پر علامتی طور پر ماہ رنگ بلوچ کے حامی ابھی بھی بیٹھے ہوئے ہیں
پاکستان شائع 06 اگست 2024 02:18pm جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فیملی نے قائداعظم ریزیڈنسی سے منسلک اراضی حکومت کو دے دی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 10:00am دھرنا 9 ویں روز میں داخل، ڈی چوک چھوٹی بات ہے ہم تو پارلیمنٹ ہاؤس جائیں گے، حافظ نعیم کا اعلان آج سے کراچی میں بھی دھرنا شروع ہوگا، بجلی کے بل سیاست نہیں ہیں بلکہ یہ عوامی مسئلہ ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 02 اگست 2024 10:33pm ترکیہ کی بحریہ کے وفد کا ترک چیف آف اسٹاف کی قیادت میں کراچی کا دورہ ترک وفد نے مزار قائد پر حاضری بھی دی اور بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2024 09:06am پیٹرول اور ڈیزل پر بڑا ریلیف دے دیا گیا، قیمتوں میں کمی وزیراعظم نے اوگرا کی سمری منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 06:24pm تحریک طالبان پاکستان کو اب سے ”فتنہ الخوارج“ کہا جائے گا، نوٹی فکیشن جاری اب سے ان دہشت گردوں کے ناموں کے ساتھ لفظ خارجی لکھا اور پڑھا جائے گا، وزارت داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 11:05pm نیپرا نے تمام تقسیم کار کمپنیوں سے زائد بلنگ کے معاملے پر وضاحت طلب کرلی اپریل تا جون 2024 میں تمام تقسم کار کمپنیاں اوور بلنگ میں ملوث پائی گئیں، نیپرا رپورٹ
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 09:15am ترک بحریہ کے جنگی جہاز کنالیاڈا کی کراچی آمد، پرتباک استقبال ترکیہ کا وفد مزار قائد پر حاضری بھی دے گا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 06:58pm 41 ارکان کی پی ٹی آئی میں شمولیت روکنے کی پیش بندی، قومی اسمبلی میں الیکشن ترمیم بل 2024 پیش بل ایجنڈے میں شامل، جمع کرائے گئے ڈیکلیئریشن کوتبدیل کرنے پرپابندی ہوگی، ذرائع
آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کی کوششیں: بلاول کی وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان سے رات گئے تک ملاقاتیں