پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 05:17pm عارف علوی کی صدارت میں 199 قانون پاس، 5 مزید بلز زیر غور اب تک 194 قوانین کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کیا جاچکا ہے ۔
پاکستان شائع 21 اگست 2023 09:40am قصور: پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری، پاکپتن میں اسکول بند رکھنے کا فیصلہ حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری
پاکستان شائع 20 اگست 2023 07:53pm آرمی اور آفیشل سیکرٹس ترمیمی ایکٹ باقاعدہ قانون بن گئے، گیزٹ نوٹیفکیشن جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صدر کی توثیق کے بعد دونوں گیزٹ نوٹیفیکیشن جاری کئے گئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 09:29am صدر نے بلز واپس نہیں بھجوائے، 10 دن میں خودبخود قانون بن گئے، نگراں وزیر قانون اختیارات استعمال کرنے کیلئے قانون میں ٹائم لمٹ 10 دن لکھی گئی ہے، نگراں وزیر قانون
پاکستان شائع 20 اگست 2023 04:35pm پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے الگ الگ پاس کردہ بل ایکٹ کیسے بنتا ہے صدر کو بل آئین پاکستان کی شق75 کے تحت بھجوایا جاتا ہے
پاکستان شائع 19 اگست 2023 08:51pm خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک آپریشن 18 اور 19 اگست کی رات کو کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 18 اگست 2023 12:56pm کالعدم ٹی ٹی پی کے دو گروپوں کے ایک دوسرے پر حملے گزشتہ رات نورلی محسود گروپ نے کالعدم جماعت الاحرار کےٹھکانے کو نشانہ بنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 09:44am پاک فوج نے 5 غیرملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا کوہ پیما 5 روز قبل کنکورڈیا اور شگر کے مقام پر پھنس گئے تھے
پاکستان شائع 17 اگست 2023 06:58pm جڑانوالہ واقعہ افسوس ناک اور ناقابل برداشت ہے، آرمی چیف ایسے جرائم کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 07:05pm یاسین ملک کی اہلیہ مشال پاکستان کی نگراں کابینہ میں شامل پاکستان کی وفاقی کابینہ میں کسی کشمیری رہنما کو شامل کرنا غیرمعمولی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 09:31pm نگراں وزیراعظم کاکڑ کی 25 رکنی کابینہ پر ٹیکنوکریٹس کا غلبہ، 6 معاونین شامل نگراں کابینہ میں 7 وزرائے مملکت شامل ہیں۔
پاکستان شائع 16 اگست 2023 12:36am رزمک: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 09:29pm صدر کی پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری، دستخط کیے بغیر 13 بلز وزیراعظم آفس واپس عارف علوی نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی
دنیا شائع 14 اگست 2023 09:04pm پاکستان کے یومِ آزادی پر اماراتی خلاباز کا حیرت انگیز کارنامہ اماراتی خلاباز سلطان النیادی نے خلا سے جشن آزادی میں شرکت کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 05:07pm بیرونی اور اندرونی دشمنوں سے تب تک لڑیں گے جب تک ضرورت ہے، آرمی چیف پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ، آرمی چیف مہمان خصوصی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 10:34pm قومی اسمبلی کے 5 برس میں پی ڈی ایم نے تحریک انصاف سے زیادہ قانون منظور کیے قومی اسمبلی کی 5 سالہ کارکردگی پر فافن نے رپورٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 08:17pm انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ کی رکنیت اور بلوچستان عوامی پارٹی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ نگراں وزیراعظم کی تقریب حلف برداری سے پہلے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوادیں گے
پاکستان شائع 13 اگست 2023 04:48pm نگراں سیٹ اپ کیلئے وزیر اعلی قدوس بزنجو کے اپوزیشن لیڈر اور اتحادیوں سے رابطے متفقہ نگراں وزیراعلی لانے کے لئے کوششیں جاری، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 05:28pm گوادر میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک حملہ چینی باشندوں کے قافلے پر ہوا، چینی میڈیا، باجوڑ میں فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:10pm باپ کی بنیاد رکھنے والے انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم تعینات 14 اگست کو حلف اٹھائیں گے، راجہ ریاض کے اعلان کے بعد صدر نے دستخط کر دیئے