دنیا اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 04:10pm مودی سرکار کا پاکستان کو بدنام کرنے کا منصوبہ بے نقاب حریت پسندوں سے منسوب ایک فالس فلیگ حملہ کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 07:03pm یوم تکریم شہدا پر سرکاری چھٹی ہوگی یا نہیں؟ کابینہ ڈویژن کی چھٹی کے حوالے سے پریس ریلیز جعلی ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 06:06pm آرمی چیف کا 25 مئی کو ”یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان“ منانے کا اعلان فوجی تنصیبات، یادگاروں کی بے حرمتی انتہائی افسوس ناک اور ناقابلِ برداشت ہے، جنرل عاصم منیر
دنیا شائع 21 مئ 2023 03:45pm مودی سرکار کی بلڈوزر سیاست مسلمانوں کے خلاف نیا ہتھیار کشمیر میں اب تک ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد املاک کو مسمار اور نذرِآتش کیا جا چکا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 03:35pm جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئی جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شر پسندوں کی شرمناک گفتگو بھی منظرِ عام پر آ گئی
پاکستان شائع 20 مئ 2023 10:11pm 9 مئی کے ذمے داروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی شروع کردی، آرمی چیف فوج اور عوام میں لڑائی کی کوشش قابل معافی نہیں، جنرل عاصم منیر
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 12:17am ٹانک اور زرغون میں فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 4 دہشتگرد ہلاک، 5 جوان شہید ٹانک میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید، زرغون میں چیک پوسٹ پر حملے میں 3 جوان شہید،ایک دہشت گرد ہلاک
پاکستان شائع 19 مئ 2023 10:55am وزارت دفاع نے 5 خصوصی عدالتوں کے قیام کی تجویز دے دی 3 فوجی عدالتیں راولپنڈی اور 2 لاہور میں قائم کرنے کی تجویز
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 05:35pm باجوڑ میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، ایک سپاہی شہید جھڑپ میں فورسز کی فائرنگ کی فائرنگ سے ایک دہشت گرد بھی مارا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 17 مئ 2023 09:07pm بنوں: فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و گولا بارود برآمد ہلاک دہشت گرد فورسز اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 17 مئ 2023 06:29pm افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی، مختلف شہروں میں ریلیاں مختلف شہروں میں ریلیوں کے شرکاء نے پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے
پاکستان شائع 17 مئ 2023 06:11pm المناک واقعات کی دوبارہ کسی قیمت پر اجازت نہیں دینگے، آرمی چیف قوم کی توہین کرنے والے تمام ذمہ داران کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، جنرل عاصم منیر
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:47pm جناح ہاؤس حملے میں ملوث شرپسندوں کے سیاسی جماعت سے رابطوں کے ثبوت مل گئے حملے کے حوالے سے مکمل تفصیلات بھی سامنے آگئیں
پاکستان شائع 16 مئ 2023 02:35pm صدر مملکت، وزیراعظم اور چیف جسٹس پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہ کس کی ہے؟ حکومت نے تنخواہوں کی تفصیل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کوبھجوا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 03:38pm قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا توہین ثابت ہونے پر 6 ماہ قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا
پاکستان شائع 16 مئ 2023 09:53am خیبر پختونخوا میں سرکاری املاک کے نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیں مختلف شہروں میں دھاوا بولا گیا اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچایا گیا
پاکستان شائع 15 مئ 2023 08:39pm کور کمانڈرز کانفرنس: فوجی تنصیبات کے حملہ آوروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا اعلان فوجی قیادت کا جلد از جلد قومی اتفاق رائے پر بھی زور، کوششوں کی حمایت کریں گے، کمانڈرز
پاکستان شائع 15 مئ 2023 10:26am مُتحدہ عرب امارات کے صدر کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ دونوں سربراہان کے درمیان دفاعی اور فوجی تعاون پر بات چیت
پاکستان شائع 14 مئ 2023 09:37pm ریڈیو پاکستان اور جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت میں آگئے 'گھناؤنے جرائم میں ملوث عناصر کو اپنے کیئے کی سزا ضرور ملے گی'
پاکستان شائع 14 مئ 2023 08:34pm افغان باشندوں کا پی ٹی آئی سے پیسے لیکر شرپسندی کا اعتراف پی ٹی آئی مشران اور ایم پی اے نے پیسے دئیے کہ احتجاج میں شامل ہوں اور توڑ پھوڑ کروں، اقبالی بیان
سولر کے تمام سامان، ڈائپرز پر ڈیوٹی ختم، ہائبرڈ گاڑیوں پر ڈیوٹی میں بڑی کمی، تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ، وفاقی بجٹ 2023-24 کا حجم 14.5 کھرب