Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
19 Shawwal 1445  

پاک بحریہ کا سمندر میں مشترکہ آپریشن، شراب کی 4000 بوتلیں ضبط

ضبط شدہ شراب کسٹمز حکام کے حوالے کردی گئی، آئی ایس پی آر
شائع 22 مارچ 2024 07:47am
پاک بحریہ کا سمندر میں مشترکہ آپریشن، شراب کی 4000 بوتلیں ضبط ۔ فوٹو۔۔۔فائل
پاک بحریہ کا سمندر میں مشترکہ آپریشن، شراب کی 4000 بوتلیں ضبط ۔ فوٹو۔۔۔فائل

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ نے سمندر میں مشترکہ آپریشن کیا ہے، جس کے نتیجے میں ہزاروں شراب کو بوتلیں برآمد ہوئیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ضبط شدہ شراب کسٹمز حکام کے حوالے کردی گئی۔

تقریباً 146ملین روپے کی 4000 سے زائد شراب کی بوتلیں ضبط کی گئیں۔

ترجمان فوج کے مطابق پاک بحریہ غیر قانونی سرگرمی کی روک تھام کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔

Pakistan Navy

security forces operation

CUSTOMS DEPARTMENT

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div