لال چٹنی، کولیسٹرول کم کرنے کے کیے کسی دوائی سے زیادہ موثر

یہ ری میڈی رگوں میں جمع شدہ خراب یسٹرول کو فلٹر کر سکتی ہے۔
اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 09:51am

لال چٹنی کولیسٹرول کم کرنے کے کیے کسی دوائی سے زیادہ موثر ہے۔

ہائی کولیسٹرول کے مریضوں کو اپنی دوائی کے ساتھ کچھ ہوم ری میڈیز بھی ساتھ رکھنے چاہیے، تاکہ کولیسٹرول کے مسائل پر قابو پایا جا سکے۔

آج ہم آپ کو ایک ایسی ہی ہوم ری میڈی کے بارے میں بتائیں گے، جو کولیسٹرول کے مسئلہ کو حل کر سکتی ہے۔

یہ ری میڈی ہے، ”اسپیشل لال چٹنی“، جو کہ رگوں میں جمع شدہ خراب کولیسٹرول کو فلٹر کر سکتی ہے۔

لیکن بہتر ہے کہ اسے استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔

Read Comments