گولڑہ ریلوے اسٹیشن سے 2 ملزمان گرفتار: ایل ایم جی اور 6 میگزین برآمد
اسلام آباد کے گولڑہ اسٹیشن پر ریلوے پولیس نے آپریشن کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کےمطابق ملزمان سے ممنوع بور ، ایل ایم جی ، چھ میگزین برآمد ہوئے۔
ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔
Read Comments