بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین کا احتجاج، کوہاٹ ہنگو روڈ بند
کوہاٹ میں لوڈشیڈنگ کےخلاف خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے کوہاٹ ہنگو روڈ بند کردیا۔
خواتین مظاہرین کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹے میں بمشکل 4 گھنٹے بجلی ہوتی ہے، پیسکو حکام نے ظلم کی انتہا کردی ہے۔
Read Comments