شہدادکوٹ میں ڈاکؤں کی فائرنگ سے اہلکار شہید
پولیس کی جوابی کارروائی میں دوڈاکووں کوگرفتار کرلیا، ترجمان پولیس
شہداد کوٹ میں مچھلی مارکیٹ میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اہلکارجاں بحق ہوگیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں دوڈاکووں کوگرفتار کرلیا۔ ترجمان پولیس نے تصدیق کی کہڈاکوؤں کی فائرنگ سے اہلکارعبدالرسول سومرو جاں بحق ہوگیا۔
Read Comments