جنوبی پنجاب میں خاتون کو 8 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا انکشاف
جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں خاتون کو غیرت کے نام پر فروخت ہونے سے بچا لیا گیا۔ پولیس نے پولیس نے خاتون کو بازیاب کر کے 3 ملزمان گرفتار کرلیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق حسینہ بی بی کو رشتہ داروں نے 8 لاکھ روپے میں گل محمد کو فروخت کیا، خاتون پر سسرالیوں نےناجائز تعلقات قائم کرنے کا الزام لگایا تھا۔
Read Comments