کوہاٹ بورڈ انتظامیہ کی نااہلی ، انٹر کا بائیولوجی کا پرچہ آوٹ

حل شدہ پرچے کی کاپی فوٹواسٹیٹ کی دکانوں پر دستیاب
شائع 29 مئ 2024 10:32am

کرک میں انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر کا بائیولوجی کا پرچہ آوٹ ہوگیا۔

کوہاٹ بورڈ انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سے امتحان سے پہلے پرچہ آؤٹ ہوگیا۔

امتحان کے وقت حل شدہ پرچے کی کاپی فوٹواسٹیٹ دکانوں پر بھی دستیاب رہی۔

Read Comments