’برسوں سے کام کررہے ہیں‘

ماہر قصائیوں کا کہنا ہے کہ وہ برسوں سے یہ کام کررہے ہیں
شائع 18 جون 2024 03:24pm

عیدالاضحی کے دوسرے دن شہریوں کی بڑی تعداد قربانی کے جانوروں کی سری پائے بنوانے کے لئے شہر کے معروف مرکز گوالمنڈی چوک پہنچ گئے۔

سری پائے کو ایک خاص طریقے سے تیار کرنے کے ماہر قصائیوں کا کہنا ہے کہ وہ برسوں سے یہ کام کررہے ہیں۔

Read Comments