Pakistan
وزیرِاعظم کی 50 ہزار روپے فی سیلاب متاثرہ خاندان کو امداد فراہم کرنے کی ہدایت
سیلاب زدہ علاقوں میں تمام متاثرہ گھرانوں کو 30 ہزار کی بجائے 50 ہزار روپے فوری طور پر فراہم کئے جائیں
15 Aug 2022