پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 01:31pm ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پيشگوئی مغربى ہوائيں کل سے بالائى اور وسطى علاقوں پر اپنا اثر دیکھائیں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 01:10pm شہباز گل پر درج مقدمے کے خاتمے کیلئے درخواست دائر شہباز گل پر درج مقدمے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 01:23pm سینیٹراعظم خان سواتی پر بلوچستان میں درج تمام مقدمات ختم بلوچستان ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سُنادیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 05:49pm پاک افغان سرحد پر کسٹمز کی کارروائی، بڑی تعداد میں غیر ملکی کرنسی بر آمد ایک لاکھ امریکی ڈالر کے علاوہ کروڑوں روپے بر آمد ہوئے ہیں، ترجمان کسٹمز
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 11:09am بلوچستان: 32 اضلاع میں مخصوص نشستوں پر پولنگ 14 دسمبر کو ہوگی مجموعی طور پر 610 پولنگ اسٹیشن قائم۔
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 09:21am بلوچستان کے شمالی اضلاع میں سردی کی شدت میں اضافہ کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن اور پشین میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کی توقع
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 07:13pm کوئٹہ: امراض قلب کے اسپتال کو فعال کردیا گیا ہم اوپن ہارٹ سرجری کا باقاعدہ طور پر آغاز کرچکے، اسپتال سرجن
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 01:41pm عدالت نے اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا اعظم سواتی پربلوچستان کے مختلف علاقوں میں 5 مقدمات درج ہیں
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 02:00pm کوئٹہ میں خاتون خود کش بمبار حملے کیلئے تیار، تھریٹ الرٹ جاری صوبائی دارالحکومت میں دہشتگردی کی لہر پھر سر اٹھانے لگی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 08:40pm کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق ہونیوالی ماں اور دو بچے کون تھے محمد ظفر شادی میں شرکت کے لیے اہلخانہ سمیت کوئٹہ سے لاہور جا رہے تھے
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 06:09pm کوئٹہ خودکش دھماکے نے محنت کش ظفر کی دنیا اجاڑ دی غم زدہ خاندانوں کی داد رسی کی گئی ، نہ ہی زخمیوں کا اب تک کوئی پرسان حال ہے۔
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 10:07am کوئٹہ میں پولیس ٹرک پر خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمے میں قتل،اقدام قتل اورانسداددہشتگردی کی دیگر دفعات شامل۔
پاکستان شائع 30 نومبر 2022 04:00pm بلیلی خودکش دھماکا، پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا، متاثرہ سڑک کھول دی گئی جاں بحق افراد کی تعداد چار ہوگئی جبکہ 28 زخمی ہیں۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 06:26pm کوئٹہ میں پولیس ٹرک پرخود کش حملہ: 4 جاں بحق، 23 اہلکاروں سمیت 28 زخمی تحریک طالبان پاکستان نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی
پاکستان شائع 12 نومبر 2022 11:23am شمالی بلوچستان میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات صوبے میں آج موسم خشک، شمالی اور وسطی اضلاع میں سردرہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 10:33am بلوچستان میں 3 دوستوں سمیت 7 افراد قتل کوئٹہ تربت اور واشک میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے
پاکستان شائع 10 نومبر 2022 02:10pm اونچا بولنے پربرطرف کیے جانےوالے اسٹیٹ بینک ملازمین کا احتجاج ملک بھرمیں اسٹیٹ بینک کے ملازمین نے بازوؤں پرسیاہ پٹیاں باندھ کرمظاہرین سے اظہاریکجتی کی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2022 12:24pm میڈیکل کالجز کیلئے داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان 20 ہزار نشستوں کے لیے ڈھائی لاکھ طلبہ ٹیسٹ دیں گے
▶️ پاکستان شائع 31 اگست 2022 11:55am کوئٹہ میں سیلاب متاثرین کے لیے نئی مشکل کھڑی ہونے کو انسٹی ٹیوٹ فارڈویلپمنٹ اسٹڈیز اینڈ پریکٹس (IDSP) کی سربراہ قرۃ العین بختیاری نےکیا بتایا؟
پاکستان شائع 27 اگست 2022 03:47pm ‘آرمی کا سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقوم جمع کرنے کا کوئی اکاؤنٹ نہیں’ سیلاب متاثرین کے لیے امدادی رقوم صرف حکومت کے اکاؤنٹ میں ہی جمع کرائی جا سکتی ہیں۔