کے ٹو مہم جوئی کے دوران پورٹر جاں بحق

خراب موسم کے باعث امدادی ٹیم کو مشکلات کا سامنا
اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 12:35pm

اسکردو میں کے ٹو مہم جوئی کے دوران پورٹر جاں بحق ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق شگر کا رہائشی شیر محمد غیر ملکی کوہ پیما ٹیم کے ساتھ تھا، جاں بحق پورٹر کو خراب موسم کے باعث ریسکیو نہیں کیا جاسکا۔

یاد رہے کہ شیر محمد کی کنکورڈیا میں طبیعت خراب ہوئی تھی۔

Read Comments