اولمپک مشعل پیرس کے بعد قدیم تاریخی قصبے آئزنے روانہ

110مشعل برداروں نے باری باری اولمپک ٹارچ کو اٹھایا
شائع 18 جولائ 2024 09:18am

اولمپک مشعل پیرس کے بعد قدیم تاریخی قصبے آئزنے روانہ ہوگئی۔ 110 سے زائد مشعل برداروں نے باری باری اولمپک ٹارچ کو اٹھایا۔ ایونٹ کا آغاز 26 جولائی کو ہوگا جو 11 اگست تک جاری رہے گا۔

Read Comments