راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض رُل گئے

حکومت کی صحت کلے شعبے میں سہولیات کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
شائع 04 اگست 2024 12:32pm

حکومت کی صحت کے شعبے میں سہولیات فراہمی کا دعوے دھرے رہ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق راولپنڈی کی ڈی ایچ کیو اسپتال میں سہولیات ناپید ہوگئی ہیں۔

اسپتال عملے کی نااہلی کے باعث مریض رل گئے ہیں۔ جبکہ واحقین مریضوں کو ہاتھ میں پکڑ کر درپ لگوانے پر مجبور ہیں۔

بچے ،بزرگ مرد وخواتین کئی کئی گھنٹے لائنوں میں انتظارپر مجبور ہیں۔

Read Comments