خیبرپختونخوا حکومت کا عشرہ رحمت اللعالمینﷺ منانے کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے عشرہ رحمت اللعالمینﷺ منانے کا اعلان کر دیا۔
صوبائی محکمہ اوقاف و مذہبی امور نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا۔
جس کے مطابق ہجری سال کے تین ربیع الاول سے لے کر بارہ ربیع الاول تک عشرہ رحمت اللعالمین منایا جائے گا۔
Read Comments